by Dua Power | Sep 3, 2024 | Dua, Quran Wazaif
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: دو حرص کرنے والے کبھی اکتاتے نہیں، ایک تو علم کا حریص جو علم سے کبھی اکتاتا نہیں، دوسرا دنیا کی چاہت رکھنے والا جو دنیا سے نہیں اکتاتا، پس جس آدمی کا اوڑھنا بچھونا اور چاہت و ذکر سب کچھ آخرت ہی ہو، اللہ اس کے ہر کام و کاروبار میں...
by Dua Power | Sep 3, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...
by Dua Power | Sep 2, 2024 | Isam e Azam, Quran Wazaif, taveezat
اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یا رحیم، یا ھادی۔اس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے...
by Dua Power | Aug 31, 2024 | Quran Wazaif
جن بیویوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔ سخت مزاج ہیں۔ دوسری عورتوں کی طرف متوجہ رہتے ہیں۔ بیوی کو عزت نہیں دیتے تو بیوی کو چاہیے کہ ہر روز شوہر کی تصویر پر اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 313 بار پڑھ کر دم کرے اور اس دوران تصور یہ کرے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا...
by Dua Power | Aug 26, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیزی ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...
by Dua Power | Aug 20, 2024 | Isam e Azam, Quran Wazaif
ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنی والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...