by Dua Power | May 25, 2024 | Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِوَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِالرِّجَالِ۔ اے اللہ! بے شک میں فکر و غم،عاجزی و سستی،بزدلی و بخل،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔(صحیح البخاری)...