by Dua Power | May 29, 2024 | Dua
حلات کی بہتری کے لیے دعا یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَبِّرُ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ حَوِّلْ حَالَنَا اِلَی اَحْسَنِ الْحَالِ۔ اے ہمارے دلوں کو اور بصارت کو پھیرنے والے، اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے، اے حال...
by Dua Power | May 29, 2024 | Dua
اللہ کے دیدار کے لیے دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ لَذَّۃَ النَّظَرَ اِلَی وَجْھِکَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِکَ۔ اے اللہ! میں تیرے چہرے کے دیدار کے مزے اور تیری ملاقات کے شوق کا طلب گار ہوں۔(سنن...
by Dua Power | May 28, 2024 | Dua
ہر آزمائش سے حفاظت کی دعا اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ۔ اے اللہ! تمام کاموں میں ہمارے انجام کو بہتر فرمادیجئے اور ہمیں دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔(مسند...
by Dua Power | May 28, 2024 | Dua
سخت جادو سے بچنے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُّوْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْعَیْنٍ اَوْحَاسَدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ۔ اللہ کے نام سے میں تم کو رقیہ (جھاڑ پھونک) کرتا ہوں ہر اس چیز جو تم کو نقصان پہنچائے،اللہ...
by Dua Power | May 27, 2024 | Dua
اولاد کے لیے نماز کی پابندی کی دعا رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ زُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ۔ اے میرے ہروردگار!مجھے نماز کا پابند بنا دیجئے اور میری اولاد کو بھی،اے ہمارے پروردگار! میری دعا قبول...
by Dua Power | May 27, 2024 | Dua
لباس پہنتے وقت کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ کَسَانِيْ ھَذَا وَرَزَقَنِیہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِنِّيْ وَلَا قُوَّۃٍ۔ تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لیے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت وطاقت کے بغیر مجھ کو عطا...