by Dua Power | Jun 10, 2024 | Dua
ذاتی گھر کے لیے بہترین دعا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی،وَبَارِکْ لِی فِی رِزْقِی۔اے اللہ! مجھے میرے گناہوں کی معافی دے دے، اور میرے گھر میں وسعت دے، اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔(الاذکار...
by Dua Power | Jun 10, 2024 | Dua
طلوع آفتاب کے وقت کی دعا اَلْحَدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ أَقَالَنَا یَوْمَنَا ھَذَا وَلَمْ یُھْلِکْنَا بِذُنُوْبِنَا۔تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں،جس نے آج ہمیں معاف رکھا اور ہمیں ہمارے گناہوں کی باداش میں ہلاک نہیں کیا۔(صحیح مسلم:حدیث...
by Dua Power | Jun 8, 2024 | Dua
ضدی ظالم سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنْ کُلِّ شَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ۔اے میرے اللہ! حفاظت فرما میری ہر شیطان مردود اور ہر ضدی ظالم سے۔(الدعا:1294/2:الدعا...
by Dua Power | Jun 8, 2024 | Dua
تمام مخلوق کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرُِ مَا اَنْتَ اٰخِد’‘ بِنَا صِیَتِہِ۔اے میرے اللہ! تیری پناہ لیتاہوں اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی کو تو نے پکڑ رکھا...
by Dua Power | Jun 7, 2024 | Dua
ستر بلاؤں سے عافیت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ۔اللہ عزوجل کے نام سے اور طاقت نہیں (گناہوں سے بچنے کی) اور قوت نہیں (نیکیاں کرنے کی)مگر اللہ بزرگ و بر تر عظمت والے کی مدد...
by Dua Power | Jun 7, 2024 | Dua
سفر شروع کرتے وقت کی دعا اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصَوْلُ وَبِکَ اَحَوْلُ وَبکَ اَسِیْرُ۔یا الٰہی عزوجل میں تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے چلتا ہوں۔ اور تیری ہی مدد سے پھرتا...