by Dua Power | Jun 21, 2025 | Amazing Video
اگر آپ کا نام شازیہ ہے۔ اور آپ کو اپنے سے جڑے جن رشتوں سے بہت محبت ہے لیکن بدلے میں آپ کو ویسی محبت اور چاہت نہیں مل رہی۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کی جارہی۔ آپ زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کامیابیاں، دولت، عزت، چاہت کے دروازوں کو کھولنا چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ...
by Dua Power | Jun 20, 2025 | Amazing Video
جیمین یعنی جوزا جن کا سٹار ہے۔ ان کی شادی نہیں ہورہی یا پسند کی شادی میں رکاوٹ ہے یا بندش کا معاملہ ہے یا پھر رشتے آتے ہی نہیں ہیں تو ان کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور کرنے کا حل بتانے سے پہلے بتادیں کہ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبر ز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جوزا...
by Dua Power | Jun 18, 2025 | Amazing Video
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ اگر ان پر کسی نے جادو کردیا ہے۔ اسی لئے وہ زندگی میں بہت ناکامیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ جس بھی رشتے سے محبت کی توقع کر رہے ہیں۔ اس سے الٹ ہی ہورہا ہے۔ نہ کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ نہ کوئی کام بنتا ہے۔ زندگی ایک قید خانے میں گزررہی ہے۔ ہمیشہ...
by Dua Power | Apr 14, 2025 | Amazing Video
اگر آپ پر بہت زیادہ قرض ہو گیا ہے آپ وہ قرض ادا کرنا چاہتے ہیں اور اس بوجھ کو سر سے اتارنا چاہتے ہیں لیکن نہ رزق کھلتا ہے اور نہ قرض اترتا ہے تو آپ ایسا کریں کہ آج سے ہی یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کریں سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز...
by Dua Power | Apr 12, 2025 | Amazing Video
سدرہ نام کا مطلب ہے بیری کا درخت سدرہ نام کی لڑکیاں بہت خوبصورت ہونے کے ساتھ عقلمند اور ذہین بھی ہوتی ہیں کم گو ہوتی ہیں اپنے کام سے مطلب رکھتی ہیں کسی کی دل ازاری نہیں کرتی خوش مزاج ہوتی ہیں ہر کسی سے گھل مل جاتی ہیں سدرہ نام کی لڑکیوں کو زندگی میں بہت سی پریشانیوں...
by Dua Power | Apr 12, 2025 | Amazing Video
اگر اپ کو بواسیر کی شکایت ہے بواسیر چاہے خونی ہو بادی یا موہکوں والی اور اپ مختلف دوائیاں کھا کر گھریلو ٹوٹکے ازما کر اور کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ بواسیر کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو اس کے لیے ہم اپ کو بتائیں گے اللہ کے...