by Dua Power | Sep 23, 2024 | Amazing Video, taveezat
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
by Dua Power | Sep 23, 2024 | Amazing Video
برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...
by Dua Power | Sep 23, 2024 | Amazing Video, taveezat
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
by Dua Power | Sep 21, 2024 | Amazing Video, Aqwal e Zareen
حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یا ربنا پڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...
by Dua Power | Aug 27, 2024 | Amazing Video
تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...
by Dua Power | Aug 27, 2024 | Amazing Video
چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن...