by Dua Power | Oct 12, 2024 | Isam e Azam
اگر آپ کے گھر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو،زندگی کے کسی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہوں، بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں، اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہو اور اس کا پڑھائی میں دل بھی نہ لگتا ہو اور آپ اسے کامیاب ہوتا۔دیکھنا چاہتے ہوں تو آج سے...
by Dua Power | Oct 12, 2024 | Quran Wazaif
ایسے بچے یا بچیاں جو اپنے بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش نہیں آتے جس کی وجہ سے ان کے والدین بے حد پریشان رہتے ہیں۔ اور ان کے مستقبل کو لے کر فکر مند رہتے ہیں۔کیونکہ بد زبان انسان کو کہیں بھی عزت نہیں ملتی حتی کہ رشتہ داروں میں بھی اسے تنگ نظری...
by Dua Power | Oct 11, 2024 | Quran Wazaif
اگر آپ اپنے حالات سے بیزار ہیں یا ذہنی ڈپریشن کا شکار ہیں۔تو اب آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔جہ کہ آپ کی زندگی پرسکون اور خوشحال بنادے گا۔انتشار اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے اور ہر چیز جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو ملے گی۔آپ اپنے روز مرہ کے معمولات میں نماز...
by Dua Power | Oct 11, 2024 | Isam e Azam, Quran Wazaif
ہمارے رو حانی ماہرین نے اسم اعظم یَا وَاسِعُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اسکے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:1۔اگر آپ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش یَا...
by Dua Power | Oct 11, 2024 | Quran Wazaif
آج ہم آپ کو رزق کی فراوانی کے لئے اور تنگی دور کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتاتے ہیں۔لاعلاج بیماری ہو،پریشانی ہو،مصیبتیں ہوں یا غم ہوں۔اللہ پاک کا نظام ہے جس میں وہ ملتا ہے جو وہ سوچ نہیں سکتا گمان نہیں کر سکتا۔اللہ پاک سے عاجزی و انکساری سے دعا مانگیں گڑ گڑا کر اپنی حاجتیں...