by Dua Power | Oct 19, 2024 | Quran Wazaif
شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے اس لیے وہ بغض،حسد،لالچ اور برائی کی بنا پر انھیں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیتاہے۔بؑض اوقات معمولی سی دشمنی بڑے سے بڑے نقصان کا پیش خیمہ بنتی ہے ایسے حالات میں دشمنوں کی برائی اور انتقامی کاروائیوں سے بچنے کے لیے اس اسم سبحان اللہ یا حافظ کا...
by Dua Power | Oct 18, 2024 | Quran Wazaif
اب والدین کو پریشا ن ہو نے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا ئیں گے کہ سارا سبق جھٹ پٹ یا د ہو گا جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو اسم اعظم سبحا ن اللہ کو ایک سو بیس مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں بچے کا ذہن کھلے گا اور وہ اچھے نمبرز اور پوزیشن لائے گا۔اس کے علاوہ اس...
by Dua Power | Oct 14, 2024 | Isam e Azam, Quran Wazaif
ہمارے روحانی سنٹر میں نقش یَابَا عِثُ لاتعداد موجود ہیں۔ جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کا فیض مزید بڑھ چکا ہے۔نقش یَابَا عِثُ کے بیشمار فوائد میں سے آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ ہر وقت غصے کا...
by Dua Power | Oct 12, 2024 | Quran Wazaif
جب کسی چھوٹے بچے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ پیٹ میں درد ہے یا کوئی اور مسئلہ۔چونکہ چھوٹے معصوم بچے کو ابھی بولنا نہیں آتا اور نہ ہی وہ بتا سکتا ہے کہ اس کو پیٹ میں درد ہے بھی یا نہیں اس لیے زیادہ تر لوگ کوئی بھی میڈیسن دینے سے...
by Dua Power | Oct 12, 2024 | Quran Wazaif
بعض لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ ذرا سا بھی پیدل چل لیں تو ان کی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسے لوگوں کی سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اگر وہ سیڑھیاں چڑھیں گے تو ان کو سانس لینے میں دشواری ہوگی۔ اس مسئلے کے آسان علاج کے لیے ایک...