by Dua Power | Nov 12, 2024 | Uncategorized
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسی علیہ السلام مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا۔درختوں تو کے پتے اور سبزیاں کھا کر اپنا سفر طے کرتے رہے جب اپنی منزل پر پہنچے تو بکری کو پانی پلا کر سائے کے نیچے بیٹھے تو بھوک سے برا حال...
by Dua Power | Nov 1, 2024 | Fazilat
ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے...
by Dua Power | Nov 1, 2024 | Quran Wazaif
اگر ایسا ہے کہ آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں،ہروقت دل گبھراتا ہے۔ذہن میں برے برے خیال آتے ہیں۔کسی بھی کام میں آپ کا دل نہیں لگتا۔ہر وقت لیٹے رہنے کو جی چاہتا ہے۔اگر کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو عجیب سی سستی ہونے لگتی ہے اور آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ...
by Dua Power | Oct 30, 2024 | Quran Wazaif
شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے بہت سے روحانی عمل کروائے ہوں گے اور اس کے باوجود بھی آپ کی شادی نہیں ہوئی تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے پاس شادی کی رکاوٹیں ختم کرنے اور اس میں آسانی کے لیے 101 روحانی عمل ہیں لیکن آپ کو ایسا عمل چاہیے جو فوری اثر کرے اور آپ کی...
by Dua Power | Oct 30, 2024 | Quran Wazaif
آج ہم آپ سے تین ایسے اسم اعظم کا وظیفہ شیئر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کو کبھی بھی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، آپ کے مالی حالات بہت اچھے ہو جائیں گے،اگر آپ پر قرض ہوا تو وہ بھی انشاء اللہ جلد ہی اتر جائے گا، آپ ہر طرح کے نقصان سے محفوظ رہیں گے اور ہر گزرتے دن کے...