by Dua Power | Sep 13, 2024 | Isam e Azam
اللہُ اکْبَرْ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہُ اکْبَرْ کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔ اللہُ اکْبَرْ سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔ اللہُ اکْبَرْ پڑھنے سے...
by Dua Power | Sep 12, 2024 | taveezat
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
by Dua Power | Sep 12, 2024 | Isam e Azam
اگر کسی وجہ سے حمل نہ ٹھر رہا ہو،بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دیر ہو یا پھر حمل ٹھر بھی جائے تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہو۔لہٰذاایسی خواتین جو حصول اولاد کی خواہش مند ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ دوا سم اعظم یَامُصَوِرُ،یَا خَا لِقُ اپنے نام کے اعداد کے...
by Dua Power | Sep 12, 2024 | Quran Wazaif, taveezat
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
by Dua Power | Sep 12, 2024 | Fazilat, Isam e Azam
اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...