حلات کی بہتری کے لیے دعا
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَبِّرُ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ حَوِّلْ حَالَنَا اِلَی اَحْسَنِ الْحَالِ۔
اے ہمارے دلوں کو اور بصارت کو پھیرنے والے، اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے، اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے ہمارے حال کو بہترین حال میں بدل دے۔