فکر،پریشانی،قرض سے نجات کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِوَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِالرِّجَالِ۔
اے اللہ! بے شک میں فکر و غم،عاجزی و سستی،بزدلی و بخل،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔(صحیح البخاری)