السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے تین کامیاب طریقے شیئر کریں گے۔ اگر آپ غور کریں تو ڈاکٹرز بھی ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لیے سب سے پہلے مریض سے انہی تین چیزوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جو ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔پہلا سوال کیا آپ کو نیند صحیح آتی ہے۔ دوسرا سوال آپ سٹرریس تو نہیں لیتے۔تیسرا سوال آپ ڈائٹ کیا لیتے ہیں۔ جن افراد کے بلڈ پریشر کی وجہ کوئی بھی بڑی بیماری نہیں ہے تو ان سے ڈاکٹرز زیادہ تر یہ تین سوال ضرور پوچھتے ہیں۔ اور ایسے پیشنٹس کے بلڈ پریشر کا علاج بھی انہی تین چیزوں کو ٹھیک کرنے سے ہی اللہ کی رحمت سے ہو جاتا ہے۔ اسی کو ڈاکٹرز لائف سٹائل موڈیفیکیشن کا نام دیتے ہیں۔ لہذا ناظرین یہی وہ تین طریقے ہیں جن پر اگر آپ نے اچھے سے عمل کر لیا تو انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔کیونکہ یہی وہ تین طریقے ہیں جو ہم ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن کا شکار ان تمام افراد کو بھی بتاتے ہیں جو ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے نام لکھواتے ہیں۔ اس کے ساتھ ان کے امراض کا روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ لہذا ناظرین پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے ہائی بلڈ پریشر کے وہ مریض جنہیں ڈائبیٹک نیفروپیتھی یا کنجسٹیو ہارٹ فیلیر یا پھر اس گیمنگ ہارٹ عزیز ہے یا پھر کوئی بھی ریلیٹڈ بیماری ہے۔ جس کے لیے ڈاکٹرز انہیں ہائی بلڈ پریشر کی میڈیسنز دے رہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ صرف ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہی عمل کریں۔ اور اس کے ساتھ دعا پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اب بات کر لیتے ہیں کہ وہ کون سے تین طریقے ہیں جن پر عمل کر کے نوجوان افراد اپنے بلڈ پریشر کو بغیر ادویات کے ہی کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔نمبر ایک: ڈیش ڈائٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں یعنی ایسی ڈائٹ جس میں فروٹس اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائیں گوشت کم سے کم کھائیں۔ خاص طور پر بیف کیونکہ اس میں جو فیٹ ہوتا ہے وہ خون کی نالیوں میں ایسے ڈیپوزٹس بناتا ہے۔ جو کہ بلڈ پریشر کو ہائی کرنے کی بہت ہی بڑی وجہ بنتا ہے اسی لیے تو بہت سے افراد میڈیسن بھی لے رہے ہوتے ہیں۔ اور ڈائریکٹ بھی وہ لیتے ہیں جو بلڈ پریشر کو بڑھاتی ہے تو اسی لیے ان کی یہ بیماری ٹھیک نہیں ہوتی۔ لو فیٹ ڈیری پروڈکٹس کا استعمال جیسے کہ دودھ اور دہی وغیرہ۔ اگر آپ اس ڈائٹ کو اسی طریقے سے لیتے رہے تو بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا۔مگر یہ یاد رکھیں کہ بازار کے کھانے برگر شوار میں معدے کی بنی ہوئی چیزیں یا بیکری کی اشیاء کا استعمال بالکل چھوڑ دیں انشاء اللہ آپ کے بلڈ پریشر میں حیران کن حد تک تبدیلی آئے گی۔ نمبر دو:سلیپ ڈیپریویشن یعنی نیند کی کمی اور ہائی بلڈ پریشر کا اپس میں گہرا تعلق ہے۔ اس لیے اگر آپ آٹھ گھنٹے سوتے ہیں تو آپ کے سارے ہارمونز نیچے جاتے ہیں۔ اور پیراسمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو ہو جاتا ہے جو کہ آپ کے بلڈ پریشر کو نیچے لے آتا ہے۔ اسی لیے بہت سے پیشنٹس جنہیں ہائی بلڈ پریشر ہو تو وہ جب سوتے ہیں تو ان کا بلڈ پریشر بھی کم ہو جاتا ہے اور باڈی میں ریلیکس ہو جاتی ہے۔

سورۃ شوریٰ کا تعویز


اس کے برعکس جن افراد کو نیند نہیں آتی یا جنہیں انسومیا ہو تو وہ سارا دن بھی ڈسٹرب رہتے ہیں اور پورا دن ان کا پیراسمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو نہیں ہوتا۔بلکہ سمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو رہتا ہے جو بلڈ پریشر کو بھی اپ ہی رکھتا ہے۔ نمبر تین ریڈیوس سٹریس یعنی سٹریس نہ لیں کیونکہ سٹریس یا اینگزائٹی بلڈ پریشر کو بہت حد تک بڑھا دیتی ہے اور جن افراد کی زندگی میں سٹریس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وہی لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار دیکھے گئے ہیں کسی کو روپے پیسے یا تنگدستی کی وجہ سے سٹریس ہے۔کسی کو شادی نہ ہونے کا سٹریس ہے، اور کسی کو اولاد نہ ہونے کا سٹریس ہے، سٹریس خواہ کسی بھی طرح کا ہو اس دوران کچھ ہارمونز ریلیز ہوتے ہیں۔ جیسے کہ ایڈرینالین اور کوٹی سول وغیرہ جو کہ بلڈ پریشر کو انکریز کرتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ سٹریس کم لیتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشر اٹومیٹکلی نیچے ا ٓجائے گا۔اب سٹریس آپ چاہے نماز سے کم کر لیں ،یوگا سے کر لیں،ڈیپریتنگ ایکسرسائزز سے کر لیں۔لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں سٹریس کو کم کرنے اور پرسکون نیند کے لیے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے پیشنٹس کو دعا پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے۔اور روحانی علاج کے طور پر انہیں سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض پیشنٹس کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ ساتھ سورۃبقرہ کی اس ایٓت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں (وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین 12 سال سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا دعا اور سوۃشوریٰ سے بہت ہی کامیاب روحانی علاج کیا جا رہا ہے۔جن میں بے شمار نوجوان مریض ایسے تھے جنہیں اللہ کی ذات نے صرف ان تین طریقوں پر عمل کرنے سے ہی شفا عطا فرمائی۔اور اس کے ساتھ انہوں نے ریگولر ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا۔ اور اللہ کی رحمت سے بغیر ادویات کے ہی انہیں شفا عطا ہوئی۔ لہذا آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔


contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786