السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور تھرڈ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے آخری تین مہینوں میں اس کی وجوہات اور ہو ں گی۔یہ بتانا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ جنہیں پریگنینسی میں بہت ساری کمپلیکیشن ہو جاتی ہیں ۔ جن میں سب سے زیادہ کامن پرابلم ہے،بے بی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا۔ لہذا ایسی پریگننٹ خواتین کا دوران حمل پیش آنے والے تمام مسائل کا بہت ہی کامیاب پانی علاج سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جا رہا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ اگر تو پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ممکن ہے بچے میں کوئی کروموزومل ایبز اوربیلٹیز یعنی معروسی پرابلم آرہی ہے۔ اگر ماں کو اینٹی پوسٹ کو لپڈ سینڈرم ہو جائے یعنی خون گاڑھا ہو جائے تو بچے تک بلڈ صحیح طرح سے سپلائی نہیں ہو پاتا اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اسی لیے بدقسمتی سے زیادہ تر چانسز ہوتے ہیں کہ خواتین کا مسکینج ہو جاتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بناوٹی پرابلم ہو جسے میڈیکل ٹرم میں کنجینیٹر پرابلم کہا جاتا ہے۔ اگر ہم سیکنڈ ٹرائمسٹر یا پھر تھرڈ ٹرائمسٹر کی وجوہات کے بارے میں بات کریں تو وہ پہلے تین ماہ کی وجوہات سے قدر مختلف ہیں۔ اب نارملی تو چھ ماہ تک بچے کا ویٹ جو ہے وہ 700 سے 800 گرام تک ہوتا ہے ا۔س کے علاوہ بچے کی جتنی بھی گروتھ ہوتی ہے وہ تھرڈ ٹائم ویسٹر یعنی آخری تین مہینوں میں ہی ہوتی ہے اب جن بچوں کی گروتھ اخری تین مہینوں میں اتنی نہیں ہوتی جتنی کہ ہونی چاہیے۔ تو ایسی صورت میں حاملہ خواتین جب ہماری روحانی سینٹر میں دعا کے لیے رابطہ کرتی ہے تو وہ بے حد پریشان ہو رہی ہوتی ہیں کہ آخر ان کی بے بی کی گروتھ کیوں صحیح طرح سے نہیں ہو پا رہی۔ ایسی صورت میں پریگننٹ خواتین کا سٹریس لینا بچے کی صحت پر بے حد برے اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی لیے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم انہیں گائیڈ کرتی ہے کہ اس کی نمبر ون وجہ یہ ہے کہ اگر تو بات اور قد چھوٹا ہے یا باپ کا گھر چھوٹا ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بچہ بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے اس میں بالکل بھی ٹینشن والی کوئی بات نہیں ہے اور بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی پھر بھی بچہ چھوٹا ہوتا ہے۔ دوسری وجوہات میں ماں کا بیلنس ٹائپ نہ لینا ہے، یا اینیمیا یعنی خون کی کمی کی وجہ سے بھی بچے کی گروتھ گلوبل نہیں ہو پاتے۔ لہذا جتنی بھی اینیمک خواتین ہوتی ہیں تو انہیں ہم یہی گائیڈ کرتے ہیں کہ اپنی خوراک کا توجہ دیں کیونکہ خون کی کمی بچے کی گروتھ نہ ہونے کی ایک بہت ہی بڑی وجہ ہے۔ اور جن خواتین کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یعنی فشار خون کا بلند ہو جانا اور جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی ڈائٹ نہیں لیتی،یا ڈاکٹر سے اس بارے میں کوئی مشورہ نہیں کرتی تو اس کا سارا اثر بچے کی گروتھ پر آتا ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ وہ جنرلز یعنی پلاسینٹا کے اندر موجود جو بچے کو خوراک یا بلڈ پہنچاتی ہے وہ تنگ ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں جب بچے کو پراپر بلڈ سپلائی نہیں ملے گی تو اس کی گروتھ کم ہوگی ایک اور بہت بڑی وجہ ہے بلڈ شوگر لیول کا بڑھ جانا۔ ایسی صورت میں بھی ویسل تنگ ہو جاتی ہیں اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ تو جیسا کہ ہم نے پہلے بھی بتایا ہے کہ اگر ماں کو بلڈ سے متعلقہ پرابلم ہو جائے جیسا کہ تھروکوفیلیا یا پھر اینٹی پوسٹ کو لپٹ سیڈرو جس میں کہ خون گاڑھا ہو جاتا ہے یا موٹا ہو جاتا ہے۔ اور بچے تک نہیں پہنچ پاتا اسی لیے اس کی گروتھ صحیح طرح سے نہیں ہو پاتی۔
اب بچے کی گروتھ میں رکاوٹ ڈالنے والی جتنی بھی وجوہات ہیں ان سے فوری شفا کے لیے تو معاملہ خواتین کو سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آ یت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat
اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...
Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا۔ جسے پچھلے دس سالوں سے برین فوگ تھا یعنی دماغ بند محسوس ہوتا تھا۔ کچھ بھی سوچنے کی کوشش کرتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے دماغ ایک اندھیرے میں ہو۔ فوکس نہیں ہوتا تھا۔ جسم میں جان نہیں تھی۔ بستر پر پڑے رہنا اس کی عادت بن...
Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez
ہمارے ۶۱ سال کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ڈی این سی کرنی پڑ جاتی ہے تو ایک بار اگر یہ سلسلہ چل پڑے تو بار بارایسا ہوتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی کا روحانی علاج کیا گیا۔ تین سال کے عرصے میں جس کے گیارہ حمل ضائع ہوئے...
Ya Mujeebu Benefits For Leo
اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...
Success Taweez For Capricorn
کیپریکور ن برج جدی مزاج والے لوگ پراعتماد، محنتی اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔یہ اپنے کام، رشتوں اور زندگی کے ہر فیصلے میں پختہ ارادے رکھتے ہیں۔لیکن دل کے معاملات میں اکثر یہ لوگ احتیاط پسند اور خود میں محدود رہ جاتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے سو رۂ المائدہ کا خا ص روحا نی نقش اللہ...
Surah Yusuf Ka Taweez For Son
اولاد اللہ کی سب سے حسین نعمت ہے۔ کچھ والدین کے لیے یہ نعمت مکمل تب محسوس ہوتی ہے جب ان کے گھر بیٹا اور بیٹی، دونوں کی خوشبو بکھرے۔ مگرہر بار جب رپورٹ میں“بیٹی”کا لفظ آتا ہے تو دل کے اندر بیٹے کی حسرت بھی جاگتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں شادی کے بعد مسلسل تین...
Powerful Taweez For Enemy Protection
آپ کا دشمن چاہے سازش کرنے والا ہو۔ چاہے جادو ٹونے والا ہو۔ اس نے آپ کی زندگی درہم برہم کر کے رکھ دی ہو لیکن اگر آپ کے پاس سورۂ الابراہیم کا وہ نقش موجود ہو جو آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے تو آپ یقین کریں کہ دشمن آپ کے سامنے بیٹھ کر جس کے بھی کان بھرے۔ جتنا بھی...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ماں بننے کی خواہش ایک فطری جذبہ ہے، مگر جب ایک عورت برسوں تک بیٹے کی نعمت سے محروم رہے تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی خاتون کی زندگی اُدھوری لگنے لگی تھی، ہر خوشی جیسے ادھوری ہو گئی تھی کیونکہ اس کی گود خالی تھی۔ اس نے ہر ممکن طبی علاج، منت، دعا اور...
Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez
ایک خاتون جس نے بچے دانی کی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے پانچ بار آپریشن کروایا لیکن رسولی پھر بن گئی۔ اس بار بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا ہی کہہ دیا۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی قبولیت قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ سے ہوئی۔ اور آپریشن کے بغیر ہی رسولی خود بخود ختم...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات...
Aliza Name Ka Isme Azam
علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...
Saira Naam Ka Ism-e-Azam
سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...











