السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے شعبان میرا اور رمضان المبارک میری امت کا مہینہ ہے۔ اس کے علاوہ جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے۔ اس نہر کی خاصیت یہ ہے کہ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں جو کوئی بھی خاص نوافل اور خاص وظائف کا اہتمام کرتا ہے وہ اپنے لیے اجر عظیم کو وعدہ ہے۔ اس پر اللہ کی رحمت بے تحاشہ برستی ہے اور دعائیں جلد قبولیت کا درجہ باتی ہے۔ اس لیے ماہ رجب کی اس اہمیت و فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ما ہرین نے اسماء الحسنی کا ایک بہت ہی پاور فل وظیفہ ترتیب دیا ہے جسے کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کا ہر الجھا ہوا مسئلہ حل ہوگا۔اور اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ جو بھی جائز دعا مانگیں گے وہ فورا قبولیت کے لیے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوگی۔
ماہ رجب کا وظیفہ تمام
مسائل کے حل کے لیے
اس وظیفے کو اب تک ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا اور ہر بار اس کے بہترین رزلٹ ملے۔ اور جب ماہ رجب میں اس وظیفے کو کیا جائے تو آپ سوچیں کہ پھر اس کی روحانی تاثیر یقینا کتنے ہزار گنا زیادہ ہوگی۔ یہ وظیفہ اللہ تعالیٰ کے انتہائی بابرکت نام یا رحمن یا اللہ کا ہے۔ اسماء الٰہی کے اس وظیفے کو آپ نے ماہ رجب میں کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 300 بار اپنے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرنا ہے۔ اور پھر اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگنی ہے۔ اس وظیفے کی روحانیت سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین نے اسے نقش کی صورت میں ترتیب دیا خاص اذکار اور وظائف کا روحانیت سے بھرا ہوا نقش اپنے سائلین کے لیے تیار کیا ہے۔ جو کہ ماہ رجب میں جمعہ کے دن خاص وقت میں روحانی ماہرین کی جانب سے وظائف کی کثرت کر کے دم کیا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں اس کی روحانی تاثیر بے حد بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی ذات سے اور آپ کے گھر سے جڑے ہوئے تمام مسائل اللہ کی رحمت سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ اپنی مصیبت بھری زندگی میں مثبت تبدیلیاں واضح طور پر دیکھنا شروع ہو جائیں گے۔ ہمارے جن سائلین نے بھی اسماء الحسنی کا یہ نقش استعمال کیا ہے ان کے مطابق ان کے گھریلو جھگڑے بھی اپنا دم توڑ چکے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ان خاص اسماء الٰہی کے ذکر اور نقش میں موجود اسماء الحسنی کی برکت سے اللہ پاک میاں بیوی کے درمیان صلح صفائی اور پیار محبت بھی پروان چڑھاتا ہے اور اولاد ذہین و فطین ہو جاتی ہے۔ ماشاء اللہ سے قران پاک کی یہ خاص آیات جو نقش پہ دم کی جاتی ہیں۔اس کی روحانی برکات سے سبھی فیضیاب ہو رہے ہیں۔ اگر آپ بھی اسماء الحسنی کے اس نقش کی برکت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔
contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786