السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نظر کی کمزوری کی وجوہات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا بھی کوئی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تواسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل نکلوا سکتے ہیں۔ اب ہم بات کرتے ہیں کہ نظر کی کمزوری کی وجوہات کیا ہیں؟ ناظرین آنکھوں میں دباؤ یا تناؤ سر درد کا باعث بن جاتا ہے کیونکہ آنکھوں کو اپنا کام کرنے کے لیے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے جس کے نتیجے میں آنکھوں کے آس پاس درد رہنے لگتا ہے۔ خاص طور پر کوئی کتاب پڑھنے کمپیوٹر پر کام کرنے یا کسی بورڈ کو دیکھتے وقت آنکھوں کو جب چیزوں کو دیکھنے کے لیے توجہ مرکوز کرنا پڑتی ہے تو مسل زیادہ سخت کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس سے سر میں درد رہنے لگتا ہے۔ اس لیے اگر آپ توجہ دے کر کوئی کام کر رہے ہیں تو اس کے دوران 15 سے 30 سیکنڈ کا وقفہ ضرور لیں۔
آنکھوں میں درد
ہماری آنکھیں لینس کے طور پر کام کرتی ہیں جو مختلف فاصلوں پر موجود اشیاء کو دیکھنے کے لیے خود کو ایڈجسٹ کرتی ہیں۔ لیکن جب آپ کو کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنے میں مشکل پیش آئے تو آنکھوں کو کچھ زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔جس کے نتیجے میں ان میں درد تھکاوٹ پانی بھرآنا یا خشک ہونے جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔ اب ہم آپ سے نظر کی کمزوری دور کرنے کا قدرتی علاج شیئر کریں گے۔ جیسا کہ بھنڈی میں ایسے ملک بات موجود ہوتے ہیں جو بینائی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھنڈی میں وٹامن سی کی مقدار بھی بہت زیادہ ہوتی ہے جو آنکھوں کی صحت کے لیے موثر ہے۔خوبانی بڑھتی عمر میں بینائی کمزور ہو جاتی ہے لیکن ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ بیٹا کیروٹین پنائی کو بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ روزانہ وٹامن سی وٹامن ای زنک اور کاپر سے بھرپور غذائیں کھانے سے بینائی بہتر ہوتی ہے اور یہ تمام غذائیت خوبانی میں موجود ہے۔ اس سے دھندلے پن کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ گاجر: گاجر میں وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو آنکھوں کی جھلی اور دیگر حصوں کو بہتر کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ گاجر کا روزانہ استعمال بینائی کو بھی بہتر بناتا ہے۔ گوبھی: گوبھی میں بھی اس کی مقدار کافی زیادہ پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ گوبھی میں موجود وٹامن سی اور بیٹا کیروٹین بھی نہایت فائدہ مند ہوتے ہیں۔میوے:میوے کھانا کس کو پسند نہیں۔جیسے جیسے سردیاں قریب آتی ہیں میوے کھانے کا شوق بھی بڑھتا جاتا ہے۔ بادام اخروٹ اور کاجو۔جیسے میوہ جات میں اومیگا تھری کی مقدار کافی زیادہ پائی جاتی ہے۔ یہ آنکھوں کی جھلی کو تیز روشنی سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے اور بڑھتی عمر میں پیش آنے والے آنکھوں کے مسائل کی بھی روک تھام میں مدد کرتا ہے۔
contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786