السلام علیکم ناظرین! اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے قیمتی غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں میں سر فہرست ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامنز منرلز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ دماغ کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور امراض قلب سے بھی بچاتا ہے۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں کو استعمال کرنے کا بھی ایک خاص طریقہ ہوتا ہے۔ اگر انہیں ٹھیک طریقے اور مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو ان سے بہت سے فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح اخروٹ اور گڑ کے بے شمار فائدے ہیں جو ہم آپ سے شیئر کریں گے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو بتا دیں کہ اگر آپ کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کا قرآنی تعویز ہم سے منگوانا چاہتے ہیں یا مشکلات زندگی سے نجات کے وظائف حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر یہ تمام موضوع اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ آپ ان سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں اور اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ ناظرین گنا ایک ذائقہ دار اور میٹھا پھل ہے۔ جس کے رس سے چینی اور گڑ بنتا ہے۔ گڑ بر صغیر پاک و ہند میں دریافت ہوا اس میں خون صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادے ختم کرتا ہے۔ ہمارے جسم میں قوت مدافت کو بھی بڑھاتا ہے۔یہ پروٹین میگنیشیم وٹامن ای کاپر فاسفورس اور آئرن جیسے غذائی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔

اخروٹ کے بے حد فوائد


اس کے مزید فوائد بھی آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ نمبر1:دماغی اور ذہنی صلاحیتوں کے لیے۔ اگر اخروٹ میں گڑ اور الائچی ملا کر کھائے جائیں تو آپ کی دماغی اور ذہنی صلاحیت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔نمبر2:دل کے امراض کے لیے۔ یہ دل کے امراض اور خون کے بند شریانوں کو کھولنے میں بھی بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ نمبر3:ہڈیاں ا مضبوط کرنے کے لیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہڈیاں بڑھاپے میں بھی مضبوط رہیں تو اس کا استعمال بہت مفید ہے۔جوڑوں اور کمر کے درد سے بھی فوری طور پر نجات دلاتا ہے۔ نمبر 4:کینسر سے بچاؤ کے لیے۔ ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر روزانہ اخروٹ اور گڑ میں لا کر کھائے جائیں تو یہ جسم سے کینسر کے جراثیم کو ختم کرتا ہے۔ نمبر 5:سکن کو خوبصورت نرم و ملائم اور چمکدار بنانے کے لیے اخروٹ اور گڑ کا استعمال کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ نمبر 6:بچوں کی نشونما کے لیے اخروٹ اور گڑ کو لڑکپن میں کھانے سے بچوں کی نشونما میں اضافہ ہوتا ہے۔ نمبر7:یہ بچوں کی گروتھ اور قد میں اضافے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ نمبر8:ہازمے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہاضمہ درست کام کر ے تو اس کے لیے پانچ عدد اخروٹ کی گریاں نکال کر ایک گلاس دودھ میں ڈال لیں اور دو سے تین ابال آنے دیں۔ پھر اس میں دو چمچ کٹا ہوا گڑ اور دو عدد سبز الائچی کا سفوف ڈال کر مزید گرم کر لیں۔ اس دودھ کو رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پی لیں۔ اور ایک گھنٹہ مزید ٹھہر کر بستر پر لیٹ جائیں۔ اس سے آپ کے جسم میں ناقابل یقین تبدیلی آئے گی۔ نمبر9:گنج پن کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے۔ آج کل گنج پن کا مسئلہ بہت عام ہو گیا ہے جس کی وجہ خالص خوراک کا استعمال نہ کرنا ہے۔ اس جیسے بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اخروٹ کا تیل استعمال کیجئے۔اس سے خاصہ فرق محسوس ہوگا۔نمبر 10:موٹاپے سے نجات کے لیے۔ اخروٹ کو گڑ میں ملا کر کھانے سے بے وقت بھوک لگنا کم ہو جاتی ہے جس سے موٹاپے میں کمی آتی ہے۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786