السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی شناخت اس کے نام سے کی جاتی ہے۔ اگر کسی انسان کو اس کے درست نام سے پکارا جائے تو اس پر اس نام کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ماہرین روحانیت کے مطابق انسان کے کامیابیوں اور خوشیوں کا اندازہ اس کے نام کے اعداد اور مزاج سے لگایا جاتا ہے۔ نام انسان کی شخصیت مزاج پر کردار پر کس قدر اثر انداز ہوتا ہے جانیے اس موضوع میں۔ اس موضوع میں ہم آپ سے ہرAسے شروع ہونے والے افراد کی چند خوبیوں میں خامیاں اور صلاحیتوں کو اپنے اندازے کے مطابق اجاگر کریں گے۔ اگرA نام سے مطابقت رکھنے والے لوگ آپ کے قریب یا آپ سے منسلک ہیں تو آپ اس موضوع کو دیکھ کر ان کے بارے میں کافی کچھ جان سکیں گے۔A نام والے لوگ سیدھے سادے ہوتے ہیں۔ کسی کو دھوکے میں رکھنا انہیں بالکل پسند نہیں انتہائی نرم دن اور سچے ہوتے ہیں۔ مگر کوئی انسان ان سے زیادتی کرے تو زیادتی کا بدلہ لینے کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگوں نے سنی سمجھتے ہیں اگر کوئی ان کے کردار پر انگلی اٹھائے تو درگزر سے کام لیتے ہوئے ان سے بیدار ہو کر رابطہ ختم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور اپنی ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت کو پسند نہیں کرتے اور نہ اس چیز کو پسند کرتے ہیں کہ کوئی ان کی عزت نفس کو مجروح کرے۔ ایسے افراد زیادہ تر خود مختار اور آزادانہ سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔کسی بھی معاملے میں دوسروں کی محتاجی کو قبول نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں یہ چیز گوارا ہوتی ہے کہ کوئی ان پر پابندی لگائی۔ جہاں جائیں جہاں رہیں جو کچھ بھی کریں پس اپنی مرضی کرتے ہیں۔ اور اپنے فیصلوں کو خود ہی کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔کسی سے ا صلاح مشورہ لینا انہیں بالکل پسند نہیں۔ اگر کبھی زندگی کے کسی معاملے میں انہیں مشورہ کرنا پڑ جائے تو یہ مشورہ دینے والا ایسا فرد تلاش کرتے ہیں جو ان کی عادات مزاج اور سوچوں کے مطابق ہو۔ اگر ایسا فرد مل جائے تو صرف اسی فرد سے اپنے معاملات زندگی بیان کرتی ہے جو ان کے مزاج کو جانتے ہوئے ان کے دماغ کو بھی اچھی طرح پڑھ سکے۔ایسی صورتحال میں A نام والے اس فرد کو اپنا ہمدرد سمجھ کر اپنا نقطہ نظر سامنے رکھتے ہیں۔A نام والے افراد انتہائی ذہینوں فطین ہوتے ہیں اور تخلیقی فلایتوں کے مالک ہوتے ہیں ہمیشہ پراعتمادنظر آتے ہیں۔A نام والے زیادہ تر کم وہ ہوتے ہیں اور مختصر بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ A نام والوں کے ارادوں میں مضبوطی اور اعلی ظرفی پائی جاتی ہیں جو سوچ لیں وہ کر گزرتے ہیں۔ نفع نقصان کی پرواہ کیے بغیر اپنے مقاصد کو حاصل کرتے ہیں۔A نام والی لڑکیوں کی شخصیت میں جاتی ہے اور کشش ہوتی ہے جس وجہ سے وہ دوسری لڑکیوں سے ممتاز اور نمایاں نظر آتی ہیں۔ یہ قدر خوبصورت جنس وہ سرکشی آنکھوں کی مالک ہوتی ہیں۔ ان کی آنکھوں میں خاص قسم کی اٹریکشن ہوتی ہے جو خاصی عام کو ان کی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ خود کو بنانا سنوارنا اور آئینے میں خود کو دیکھنا ان کو بہت اچھا لگتا ہے۔

A نام کے لوگون کی خاصیات


A نام والی لڑکیاں دل پر سونے کے ساتھ مخلوق کے حسن سے بھی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ حسین مقامات جگہوں اور حسین لوگوں سے مل ملا رکھنا پسند کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ یہ دنیا ایک خوبصورت جگہ بن جائے جہاں لوگ امن اور پیار سے رہیں۔A نام کے لوگوں کو پیسہ کمانے کا بہت جنون ہوتا ہے کامیاب اور مالدار ہونے کے لیے یہ لوگ بہت محنت کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی کامیابی میں بہت سیفٹی حائل ہو جاتی ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے یہ لوگ بہت کوشش کرتے ہیں۔ اکثر اوقات ان کے فیصلوں میں جلد بازی بھی نظر آتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ ناکام ہو جاتے ہیں لیکن مضبوط قوت ارادی اور محنت کی وجہ سے ان کو کامیابی ملتی ضرور ہے۔A نام والے اکثر افراد پیار کے معاملے میں بہت لکی ثابت ہوتے ہیں اور جتنا پیار چاہیں اتنا کافی ہے۔ اگر انہیں دوسروں سے پیار نہ ملے تو یہ بے چین ہو جاتے ہیں اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات پوری ہو۔ A نام والے لوگ اپنے کیریئر کے کیریر کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے کے لیے ایسے ایسے منصوبے سوچتے ہیں جنہیں دوسرے لوگ نہیں سوچ پاتے۔ ایسے لوگوں کو دوسروں پر حکم چلانا بہت اچھا لگتا ہے وقت ضائع کرنا اور بیکار بیٹھے رہنا انہیں بالکل بھی پسند نہیں۔اپنے فرصت کے اوقات میں کوئی نہ کوئی رستہ ضرور نکال لیتے ہیں جس سے یہ اپنے دلوں کو محروم رکھ سکیں۔ ایسے افراد بہت پر اعتماد محنتی اچھے خیالات رکھنے کے ساتھ بہت مصروفیت پسند ہوتے ہیں۔ A نام والے افراد کو لوگوں سے ملنا جلنا اور ان کی فرصت میں رہنا اچھا لگتا ہے۔ A نام والے خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر خوشی غمی کے موقع پر شرکت کرنا پسند کرتے ہیں۔ حلا گھلااور موج مستی کرنا انہیں بہت اچھا لگتا ہے۔A نام والے افراد کو نئے لوگوں سے ملنا جلنا اچھا لگتا ہے دوسروں کی مدد کرنا پسند کرتے ہیں۔ ان میں ایسی روحانی کشش ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ ان سے مدد اور رہنمائی حاصل کرنے کے لیے رجوع کرتے ہیں۔ اور یہ افراد فورا ہی دوسروں کی مدد کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں اور انہیں دوسروں کی مدد کر کے دلی سکون میسر ہوتا ہے۔ ان کی زبردست خوبیوں میں سے ایک خوبی حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا ہے۔ مطلب حالات جیسے بھی ہوں گے اپنے آپ کو حالات کے مطابق ڈالنے کی بھرپور پلا نگ کرتے ہیں۔ ناظرین A نام والوں کی یہ خصوصیات پوری علم غیب نہیں بلکہ صرف ایک اندازہ ہے۔ وہ ضروری نہیں کہ ہمارا اندازہ آپ کی شخصیت ہیں۔ہمیں ک اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786