السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم حضرت شعیب علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو توو ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآ نی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین مدیان جسےسیر یا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہاں کے لوگوں نے اللہ پر ایمان لانے سے انکار کر دیا۔وہ شہر سے گزرنے والے لوگوں کو لوٹا کرتے تھے۔ وہاں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ کاروبار تھا۔ اللہ نے ان لوگوں کی رہنمائی کے لیے شعیب علیہ السلام کو بھیجا۔انہوں نے وہاں کے لوگوں کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی۔ لیکن وہ لوگ ان پر بھڑک گئے۔ پھر بھی شعیب علیہ السلام ان لوگوں کو سمجھاتے رہے مدیان کے لوگوں نے انہیں شہر سے نکال دیا۔پھر شعیب علیہ السلام نے اللہ سے مدد طلب کی اور پھر اللہ نے جلد ہی ان کی التجا سن لی۔
مدیان کے لوگوں کے لیے اللہ تعالی نے سورج کی تپش بہت زیادہ کر دی اور سورج سات دن تک ایسے ہی آگ اُ گلتا رہا۔ لوگ سات دن تک بہت پریشان رہے پھر اللہ نے اس شہر میں کالی گھٹاؤں کے بادل بھیجے۔ انہوں نے سوچا اس بادل سے بارش ہوگی تو گرمی کم ہو جائے گی۔ ان میں سے کچھ لوگ جان گئے کہ یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے پھر اچانک بادل گر جے اور آگ برسنے لگی۔اس آگ میں جل کر سب لوگ راخ ہو گئے۔ اگلے دن جب شعیب علیہ السلام واپس شہر آئے تو ز مین پر لاشیں پڑی تھیں۔ لیکن انہیں وہ منظر دیکھ کر بالکل بھی افسوس نہ ہوا اور یوں اللہ پر ایمان نہ لانے والے سزا کے حقدار بنے۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah Yaseen K Hiran Kun Raz
سورۂ الیٰسین میں...
Taweez For Sciatica Pain
ایک ٹانگ کا درد...
Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat
اس قدر برکتیں،...
Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر...
Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez
ہمارے ۶۱ سال کا...
Ya Mujeebu Benefits For Leo
اگر آپ کا برج اسد...
Success Taweez For Capricorn
کیپریکور ن برج جدی...
Surah Yusuf Ka Taweez For Son
اولاد اللہ کی سب...
Powerful Taweez For Enemy Protection
آپ کا دشمن چاہے...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ماں بننے کی خواہش...
Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez
ایک خاتون جس نے...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
وہ خواتین جو برسوں...











