اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا منافع کی بجائے نقصان ہو رہا ہے یا پھر کسی نے فراڈ کر دیا ہے۔بہت سے عمل آزمائے لیکن کسی کا بھی اثر نہیں ہوا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
یارافع: وہ جو بلندیاں عطا کرتا ہے
یا مقیت: سب کو روزی اور توانائی دینے والا

اگر کوئی عورت اپنے شوہر کے لیے یہ دونوں اسم اعظم ملا کر اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گی تو انشاء اللہ اس کے شوہر کا کاروبار بہت تیزی سے ترقی کرے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو شبہ ہے کہ آپ کے شوہر کے کاروبار کے نہ چلنے کی پیچھے کوئی روحانی وجہ یعنی جادو بندش یا نظر بد ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج یا اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے کے لیے آپ دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786