اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔
لیکن اگر آپ نے پہلے بھی کئی گھریلو ٹوٹکے آزمائیں ہیں اور سکن ٹریٹمنٹ بھی کروا چکے ہیں اوراس کے باوجود بھی یہ نشان ختم نہیں ہو رہے یا پھر اس کے علاوہ آپ کو کسی بھی طرح کی کوئی اور سکن پرابلم ہے تو اس کی کامیاب روحانی علاج کے لیے آپ ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786