اگر آپ قرض کی دلدل میں پھنسے ہوں اور خواہ آپ پر قرض چند روپے کا ہو یا پھر کروڑوں کا اگر خدا کے ہاں دعا منظور ہو جائے تو تو قرض ادا کرنے کے راستے اپنے آپ بنتے چلے جاتے ہیں۔لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو اپ کو قرض سے نجات ملے گی۔
یا باسط: وسعت دینے والا
یا وہاب:بے غرض بخشش اور سخاوت کرنے والا
یہ دونوں اسم اعظم اگر کوئی مقروض شخص اپنے نام کے اعداد کے مطابق روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھے گا اور اللہ سے نہایت عاجزی کے ساتھ دعا مانگے گا تواللہ پاک قرض ادا کرنے کے ایسے بند دروازے کھولے گا کہٓ آپ کو قرض جیسے بوجھ سے جلد ہی چھٹکارا مل جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ان مشکل حالات کے پیچھے کوئی روحانی وجہ یعنی جادو ٹونا بندش یا نظر بد کے اثرات ہوں تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے یا اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے کے لیے ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786