لطیف کے معنی ہیں باریک بین۔لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک بہت باریک بینی کے ساتھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے اور ان کی ہر جائز اور دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ پاک کا یہ صفاتی نام بے پناہ اہمیت،فضیلت اور روحانی برکات کا حامل ہے۔ اس اسم اعظم کی برکت سے آپ اپنی زندگی میں موجود سختیوں اور پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل سکتے ہیں۔
لہذا جب انسان اللہ پاک کو یا لطیف کو کہہ کے پکارتا ہے تو اللہ پاک اپنے لطف و کرم سے ہر سختی کو نرمی میں بدل دیتا ہے۔ انسان کے دل میں موجود حسرتیں،خواہشات، جستجو اور حاجات اللہ پاک اپنی رحمت سے پوری فرماتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ پورے یقین, محبت اور اطمینان کے ساتھ اسم اعظم یا لطیف کو روزانہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کی برکت سے انشاء اللہ آپ کی تمام تر جائز دلی مرادیں اور حاجات پوری ہوں گی۔
اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786