حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کو چکی پیسنے سے سخت تکلیف ہوتی پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں اس لیے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئے۔ ”آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جو کچھ آپ نے مانگا میں آپ کو اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟ جب آپ دونوں اپنے بستر پر لیٹ جاؤ تو

اللہ اکبر 34 مرتبہ،

الحمدللہ 33 مرتبہ

اور سبحان اللہ 33 مرتبہ

پڑھ لیا کرو۔پس بے شک یہ عمل آپ دونوں کے لیے اس سے بہتر ہے جو آپ دونوں نے مانگا ہے۔ اس کے علاوہ ان صفاتی کلمات کے بہت ہی پاور فل نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات اور...

Period Problem Ka Rohani Ilaj

Period Problem Ka Rohani Ilaj

حیض کی بے ترتیبی یا تکالیف کئی خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، جیسے پیریڈز کا رک جانا، زیادہ درد ہونا یا سائیکل کا بگڑ جانا۔ پھر وہ چاہے رسولیوں کی وجہ سے ہے یا ہارمونز کا کوئی مسئلہ ہے یا پھر کسی نے کوئی جادو وغیرہ کروادیا ہے اور لمبے عرصے سے دوائیاں کھانے کے...

Best Fibroids Treatment In Quran

Best Fibroids Treatment In Quran

ایسی خواتین جنہیں بار بار فائبرائڈز بن جاتے ہیں۔ بار بار سرجری کرواتی ہیں اور پھر بن جاتے ہیں۔ اور اب ڈاکٹرز نے بچے دانی نکلوانے کا کہہ دیا ہے تو ایسی خواتین کی شفاء اللہ کی ذات نے سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ میں رکھی ہے۔ ان سورہ کی تلاوت بھی کیا کریں۔ اور آپ کو سورۂ...

Be Auladi  Ka Rohani Ilaj

Be Auladi Ka Rohani Ilaj

جو میاں بیوی ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ معاملہ خواہ اٹھرا کا ہے یا بندش ہوئی ہے یا پھر حمل ٹھہر بھی جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے تو ایسے میاں بیوی کو حصول اولاد کے لئے خا ص قرآنی آیا ت اور کثیر تعداد میں اسم اعظم کی پڑھائی والا سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا۔جس...

Qurani Taweez For Marriage Proposal

Qurani Taweez For Marriage Proposal

بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez

پسند کی شادی میں رکاوٹیں، بار بار انکار یا گھر کے حالات کی وجہ سے اکثر نوجوان مایوسی اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دل کی یہ خواہش ادھوری رہ جائے تو زندگی بھر کا دکھ بن جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایک خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر بار بار قرآنی...

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Bacha Dani Bahar A jane Ka Ilaj

Bacha Dani Bahar A jane Ka Ilaj

اکثر خواتین اور لڑکیوں کو پتہ نہیں چلتا کہ پیشاب کے راستے سے گوشت نما جو گول گول چیز باہر آتی ہے۔ وہ بچے دانی ہے یعنی آپ کا یوٹرس جو بچے دانی کی دیواریں کمزور ہونے کے باعث نیچے کو لٹک گیا ہے۔ اور اس کا روحانی علاج اور شفاء اللہ کے کرم سے نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔...

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جس میں خون آنے کی اذیت، کبھی بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں مشکل، اور کبھی بہت زیادہ جلن بر داشت کر نی پڑتی ہے ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بواسیر کے مستقل علاج کے لیے نہایت مؤثر ہے۔ اس...

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

کیا آپ رسولیوں کی وجہ سے مسلسل درد، بے آرامی اور خوف میں جی رہی ہیں؟ کیا آپ نے مہنگے علاج، آپریشن اور دواؤں پر ہزاروں روپے خرچ کیے مگر فائدہ نہ ہوا؟ یہ مرض نہ صرف جسمانی اذیت دیتا ہے بلکہ عورت کی زندگی کی خوشیاں بھی چھین لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ''اور جب میں...

Bawaseer Se Shifa Ka Qurani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Qurani Ilaj

بواسیر ایک ایسی اذیت ہے جو بیٹھنے سے لے کر چلنے تک ہر لمحہ درد، جلن اور تکلیف دیتی ہے۔توایسے پریشان حال افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے۔اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس...

Best Surah For UTI Infection In Urdu

Best Surah For UTI Infection In Urdu

پیشاب کا انفیکشن یو ٹی آئی ان بیماریوں میں سے ایک ہے جو انسان سے جینے کا سکون چھین لیتی ہے۔ مسلسل جلن، بار بار واش روم کی حاجت، نیند کا ٹوٹ جانا، ہر وقت کا چڑچڑاپن اور بے بسی مریض کے دل میں صرف یہی صدا گونجتی ہے: ''یا اللہ! یہ درد کب ختم ہوگا؟ ایسے میں ہمارے روحانی...