ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کا رشتہ سخت ترین بندش کا شکار ہے اوراچھے رشتے نہیں ا ٓرہے اور اگر آئیں بھی تو بات نہیں بنتی جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان رہتے ہیں۔یا پھر ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کی منگنی یا نکاح تو ہو چکا ہے لیکن شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد ایک۔ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور ایک تسبیح یا اللہ یا ودود کی پڑھنی ہے۔ انشاء اللہ اللہ پاک غیب سے اچھے رشتے کے اسباب پیدا کریں گے اور ہر طرح کی بندش کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔

شادی میں رکاوٹ
دور کرنے کا نقش


اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رشتے میں رکاوٹ کی وجہ کسی بھی طرح کا جادو ٹونا یا بندش ہے تو اس وظیفے کے ساتھ دو نقش دیے جاتے ہیں جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو رشتے کی بندش اور ہر طرح کے جادو کو جڑ سے ختم کرتا ہے جبکہ دوسرا نقش سورہ یاسین کا ہے جس کی روحانی تاثیر کی برکت سے اللہ پاک ایسی جگہ سے رشتے کے اسباب پیدا کریں گے کہ لوگ دیکھتے ہی رہ جائیں گے اور آپ کے نصیب کھل جائے گی۔

نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786