آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈلیوری ہو اور آپریشن سے جان چھوٹ جائے۔کیونکہ مشاہدات سے یہ دیکھا گیا ہے کہ آج کل آپریشن کی طرف لوگوں کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ لہذا ایسی خواتین جو اپریشن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ 41 مرتبہ سورہ الم نشرح کی تلاوت کیا کریں اور آٹھواں مہینہ شروع ہوتے ہی روغن بادام کے دو قطرے نیم گرم دودھ میں ڈال کر پی لیا کریں۔انشاء اللہ آپریشن کی بجائے نارمل ڈلیوری ہوگی اور اس دوران ہونے والی تکلیف سے بھی نجات ملے گی۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے حمل کی حفاظت کے لیے قرانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786