حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ پاک اسے گمراہی سے بچا لے اور جہالت کی تاریکیوں سے نکال دے تو شیطان ملعون کہتا ہے کہ ہائے افسوس اس نے میری انکھیں ٹھنڈی کرنے کے لیے ساری عمر گمراہی میں گزاری اور پھر اللہ پاک نے اس کی توبہ کی وجہ سے اسے جہالت کے اندھیروں سے نکال دیا۔
اللہ تعالی ہم سب کی شیطان ملعون سے حفاظت فرمائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا پھر قرآنی نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786