ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے گنا معاف ہو جاتے ہیں۔اس لئے سورہ یٰسین کو قریب المرگ شخص کے پاس پڑھا کرو۔جو شخص کسی بھی حاجت کے لئے سورہ یٰسین کو صبح کے وقت ایک بار پڑھے اس کی حاجت بر آتی ہے۔اگر کسی چینی کے برتن پر لکھ کر اور عرق گلاب سے دھو کر بانجھ عورت کو پلایا جائے تواس کی مراد پوری ہوگی اور اللہ تعالیٰ اسے اولاد سے نوازے گاانشاء اللہ۔محتاج پڑھے تو وہ غنی ہو جائے۔اگر کسی سحر زدہ شخص پر پڑھ کر دم کیا جائے توجادو کا اثر فوری ختم ہو جائے گا۔ اگر گھر میں آسیب یا جنات ہوں تو سورہ یٰسین کی تلاوت کرنے سے آسیب یا جنات گھر سے غائب ہو جائیں۔اگر کوئی شخص خلوص نیت سے ہر روز اس سورہ کو پڑھے تو اس کی دین و دنیا کی تمام مشکلیں اس پر آسان ہو جاتی ہیں۔اگر کسی بھی مقصد کے لئے پڑھیں تو وہ مقصد اللہ کے کرم سے پورا ہو جاتا ہے۔اگر سورہ یٰسین کو پڑھ کر پانی پے دم کر کے کسی مریض کو پانی پلایا جائے تو اللہ کے کرم سے صحت یا ب ہو جائیگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورہ یٰسین کے نقش بھی ہمارے سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0323-7718186
Male: 0300-9157861