اگر کسی کا خاوند اپنی بیوی پر توجہ نہ دیتا ہو،اس کی ضروریات پوری نہ کرتا ہو،دیگر اخلاقی یا معاشرتی برائیوں میں مبتلا ہو چکا ہو۔اور اس کی اصلاح کرنا نہایت ضروری ہو چکی ہو تو ایسی عورت کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد سورہ المائدہ کی آیت نمبر 100 اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 13 مرتبہ تلاوت کرے اور اس عمل کو سات دنوں تک جاری رکھے اور ساتویں دن پانی پر دم کر کے اپنے شوہر کو پلا دے انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786