آگر آپ پر اچانک کوئی پریشانی یا مصیبت آجائے۔تو آپ نے چار رکعت نماز نوافل اس طرح ادا کرنے ہیں کہ پہلی رکعت میں سورۃفاتحہ کے بعد 31مرتبہ سورۃاخلاص پڑھنی ہے۔پھر دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 20مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔پھر تیسری رکعت میں سورۃفاتحہ کے بعد 19مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔اور پھر چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 11مرتبہ سورۃاخلاص پڑھنی ہے۔پھر اسی جگہ بیٹھ کر 41مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔پھر سجدے میں سسر رکھ کر 100مرتبہ یا اللہ ُ پڑھنا ہے۔۔پھر سجدے سے سر اٹھا کر اللہ سے اپنی پریشانی سے نجات کے لیے دعامانگنی ہے انشاء اللہ آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی اللہ پاک آپ کی اس پریشانی کو اسی وقت دور فرما دے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0323-7718186
Male: 0300-9157861