جب کسی چھوٹے بچے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ پیٹ میں درد ہے یا کوئی اور مسئلہ۔چونکہ چھوٹے معصوم بچے کو ابھی بولنا نہیں آتا اور نہ ہی وہ بتا سکتا ہے کہ اس کو پیٹ میں درد ہے بھی یا نہیں اس لیے زیادہ تر لوگ کوئی بھی میڈیسن دینے سے کتراتے ہیں کہ کہیں کوئی نقصان نہ ہو جائے۔لہذا ایسی صورتحال میں ہم آپ سے بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں گے تو انشاء اللہ بچے کے پیٹ کا درد ختم ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو 11 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر لینا ہے اور چمچ کے ساتھ تھوڑا سا پانی بچے کے منہ میں ڈال دینا ہے عمل آپ نے دن میں تین بار کرنا ہے انشاء اللہ بچے کے پیٹ کا درد ہمیشہ کے لیے غائب ہو جائے گا اور اس کے علاوہ آپ کا بچہ ہر طرح کے شیطانی اثرات سے محفوظ رہے گا۔مزید اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کو کسی کی بری نظر لگ گئی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت روتا رہتا ہے تو بری نظر کی کاٹ کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786