اگر آپ کے گھر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو،زندگی کے کسی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہوں، بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں، اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہو اور اس کا پڑھائی میں دل بھی نہ لگتا ہو اور آپ اسے کامیاب ہوتا۔دیکھنا چاہتے ہوں تو آج سے ہی اللہ الصمد 230 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کر دیں۔انشاء اللہ ہر طرح کی پریشانی دور ہوگی اور آپ اپنے تمام جائز مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گیاور اللہ پاک ہر طرح کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے نجات عطا فرمائیں گے۔اس کے علاوہ آپ کے بچوں کا پڑھائی میں دل بھی لگنا شروع ہو جائے گا اور وہ امتحانات میں اس اسم اعظم کی برکت سے اچھی پوزیشن بھی حاصل کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر پر کسی نے جادو ٹونا کروا دیا ہے تو اس کے کامیاب توڑ کے لیے اسم اعظم اللہ الصمد کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ سو سال پرانا جادو بھی ہوا تو وہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786