ایسے بچے یا بچیاں جو اپنے بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش نہیں آتے جس کی وجہ سے ان کے والدین بے حد پریشان رہتے ہیں۔ اور ان کے مستقبل کو لے کر فکر مند رہتے ہیں۔کیونکہ بد زبان انسان کو کہیں بھی عزت نہیں ملتی حتی کہ رشتہ داروں میں بھی اسے تنگ نظری سے دیکھا جاتا ہے۔اگر لڑکی ہے تو اس کی والدہ اس وجہ سے پریشان رہتی ہے کہ اس کا اگلے گھر جا کر کیا بنے گا۔کیونکہ وہاں اکثر دوسروں کی سننا پڑتی ہیں اور اگر سنائیں تو حالات بگڑ جاتے ہیں۔لہذا ایسی صورتحال میں بچوں کی زبان درازی اور بدتمیزی کو ختم کرنے کے لیے والدین سورہ کوثر سات مرتبہ پڑھ کے پانی پہ دم کریں اور بچوں کو پلا دیں۔یہ عمل 11 دن مسلسل کرنا ہے۔انشاء اللہ بچے والدین کے فرمانبردار ہو جائیں گے اور زبان درازی کرنا بند کر دیں گے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ کوثر کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں جو بچوں کے گلے میں پہنا دینے سے بچے بدتمیزی کرنا چھوڑ دیں گے اور ان کے مزاج میں واضح تبدیلی نظر آئے گی نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786