اگر آپ اپنے حالات سے بیزار ہیں یا ذہنی ڈپریشن کا شکار ہیں۔تو اب آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔جہ کہ آپ کی زندگی پرسکون اور خوشحال بنادے گا۔انتشار اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے اور ہر چیز جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو ملے گی۔آپ اپنے روز مرہ کے معمولات میں نماز کو باقاعدگی سے ادا کریں۔اور پھر یہ وظیفہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد 121 مرتبہ پڑھنا ہے۔یَا لَطِیْفُ،یَا وَدُوْدُ اور عصر کی نماز کے بعد صرف 21 مرتبہ پڑھ لیں۔ اللہ کے کرم سے ہر وہ حاجت پوری ہو گی جس کی آپ اللہ تعالیٰ سے امید رکھتے ہیں اور جو آپ کے دل میں ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں آپ کے تمام مسائل کا روحانی علاج بھی اللہ کے کرم سے موجود ہیں۔ اپنے مسائل کے مطابق روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786