۔جس شخص کے دشمن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔
۲۔جو زراسی بات پر دوست نہ رہے تو سمجھ لینا کہ وہ دوست تھا ہی نہیں۔
۳۔اگر تم اپنے تکبر کو توڑ نا چاہتے ہو توکسی غریب کو اور مفلس کو سلام کیا کرو۔
۴۔اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایساکرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے۔
۵۔زندگی میں قسم،قلم اور قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے کیو نکہ الفاظ ہی تو سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی لیتے ہیں۔
۶۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں غلط بات برداشت نہیں کرتا درحقیقت غلط بات ہی تو برداشت کرنے والی ہوتی ہیں اچھی بات کو تو برداشت کرنے کی ضرروت ہی نہیں ہوتی۔
یہ تھے زبردست اقوال زریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786