۔اقتدار اور طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں۔
۲۔انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا۔
۳۔اپنے دوست کو اتنے ہی راز بتاؤ کہ کل کو وہ اگر تم سے دشمنی پر آمادہ ہو تو وہ تمہیں کوئی نقصان نہ پہنچا سکے۔
۴۔اگر کسی بیٹی یا بہن کو تمہاری وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اورتم میں کوئی فرق نہیں۔
۵۔حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطاً حق نہیں۔
یہ تھے امام علی ؑ کے اقوال مبارک اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786