لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی ہیں۔ ان میں منافقت نہیں پائی جاتی اپنے خاندان کو سپورٹ کرنے والی ہوتی ہیں۔ان کو اگر کوئی بات کہہ دی جائے تو جلد ہی دل پر لے لیتی ہیں اور اسی کے بارے میں سوچتی رہتی ہیں۔لائبہ نام کا اسم اعظم ہے یَااَحَدُ،یَامَاجِدُ اس کی تعداد ہے 715 اگرلائبہ اپنے نام کا اسم اعظم روزانہ بتائی گی تعداد کے مطابق تلاوت کرے گی تو ہر قسم کے جادو،نظربد سے اللہ کی پناہ میں رہے گی ان شاء اللہ۔اگرلائبہ نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ ا ٓ رہا ہو جس کا وہ فوری حل قرآنی نقوش سے چاہتی ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786