برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت نہیں ہوتی۔ یہ لوگ سب کے ساتھ بہت مخلص ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام کو کرنے کی ٹھان لیں وہ کام کر کے ہی رہتے ہیں لیکن یہ لوگ اپنا ٹارگٹ آسانی سے حاصل کر لیتے ہیں اور اپنی محنت سے دنیا کو حیران کر دیتے ہیں۔ لہذا اگربرج اسد افراد کو کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا وہ حل تلاش کر رہے ہیں تو ان نمبرز پر ہم سے اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786