ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس کی گروتھ کو روکتی ہے۔ نیم کے پتوں کے استعمال کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ نیم کے پتوں کو اچھی طرح گرینڈ کر لیں اور اس میں پانی کا ایک گلاس شامل کر دیں اور جب جوس تیار ہو جائے تو اسے اچھی طرح چھان کر مریض کو پلا دیں۔ انشاء ا للہ مریض جلد ہی ٹھیک ہونے لگ جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ ڈینگی کے مریضوں کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ شوری کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786