(وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْ) یہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ جسے کم وقت میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔کیونکہ اللہ پاک نے اس میں شفاء کے ایسے پاورفل اثرات رکھے ہیں کہ وہ مریض جو کئی سالوں سے کمر درد جیسی تکلیف میں مبتلا تھے اور ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی فائدہ نہیں ہو رہاتھا۔وہ بھی چند دنوں میں بالکل تندرست ہوگئے۔جبکہ ایسے مریض جس کی اس تکلیف کی وجہ روحانی یعنی نظربد یا جادوئی اثرات تھے۔ان کو اس آیت مبارکہ کا نقش تیار کر کے ان کے نام کے ساتھ منسوب کرنے کے بعد ان کے ایڈریس پر ارسال کیا گیا تو اللہ پاک نے انھیں بھی کمر درد جادو اور نظربد سے نجات عطا فرمائی۔اس آیت شفاء کا نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786