اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بچہ کسی بھی طرح کے شیطانی اثرات یا نظربد کی وجہ سے مسلسل روتا ہے تواس کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر سے نظربد کی کامیاب کاٹ کے لیے نقش سورۃ الناس بچے کے نام کے ساتھ منسوب کرواکے حاصل کریں۔انشاء اللہ بچے پر سے نظربد کے شیطانی اثرات یہ نقش پہنتے ہی ختم ہو جائیں گے۔اور اس نقش سے ایسی طاقتور روحانی لہریں نکلیں گی جو بچے کو اپنے حصار میں لے لے گی۔جس سے مستقبل میں بچے پر نظربد جادو ٹونہ یا کسی طرح کے شیطانی اثرات بالکل بھی اثر نہیں کریں گے۔نقش منوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786