دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی مقدار کنٹرول میں رہتی ہے۔اور گردوں سے فاضل مادے خارج ہو تے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے گردے تندرست رہتے ہیں۔لہذادہی کا استعمال باقاعدگی سے کرنا چاہیے کیونکہ یہ صحت کے لیے بہت مفید ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی طرح کے روحا نی مسائل کا حل چاہتے ہیں تودیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786