اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہ الصمد 30 بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لیا کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح رزلٹس ملیں گے اور اگر یہ مرض پرانا ہے اور بگڑا ہوا ہے تو اس وظیفے کے ساتھ آپ کو باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہوگی۔ اور چنبل کا علاج سورۂ الشوریٰ کی اس آیت و اذ مرضت فھوا یشفین میں ہے یعنی اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس آیت کا نقش شفاء کے لئے دیا جائے گا۔اور بعض اوقات مریض پر بد اثرات بھی ہوتے ہیں جو کسی بھی علاج کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ اس کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ اور مریض مستقل بنیادوں پر ٹھیک ہوجائے گاان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786