استغفر اللہ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔جادو،نظر بد یا ہر قسم کے شیطانی اثرات گھر سے پوری طرح سے ختم ہو جاتے ہیں۔اگر استغفر اللہ کسی مصیبت سے نجات کے لئے پڑھا جائے تو وہ مصیبت آسانی سے ٹل جاتی ہے۔لہذا اگر کوئی استغفر اللہ کا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گا تو انشاء اللہ جلد اپنے ہر طرح کے روحانی مسائل سے نجات حاصل کر لے گا۔اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے یا استغفر اللہ کا روحانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر حاصل کرنے کے لئے ابھی دئے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786