جن بیویوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔ سخت مزاج ہیں۔ دوسری عورتوں کی طرف متوجہ رہتے ہیں۔ بیوی کو عزت نہیں دیتے تو بیوی کو چاہیے کہ ہر روز شوہر کی تصویر پر اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 313 بار پڑھ کر دم کرے اور اس دوران تصور یہ کرے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا ہو۔ پھر تصویر پر پھونک مار دے۔ ان شاء اللہ شوہر کا محبت بھرا رویہ بیوی کو بہت زیادہ حیران کر دے گا۔ اس وظیفے کے نتائج اتنے تیز ہیں۔ اس کے علاوہ میاں بیوی کے درمیان پیدا ہونے والی رنجشوں کی وجہ اگر کالا جادو ہو تو پھر سورۂ البقرہ اور سورۂ المزمل کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786