آجکل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ،زکام،کھانسی،بخاراور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کا مطلب قوت مدافعت میں کمی ہے۔Immunity Weaknessیعنی کہ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی اور کیلشیم ضرور شامل کریں۔اپنی غذا میں دودھ، دہی، انڈے کا استعمال ضرور کریں۔ پانی زیادہ پئیں۔ اگر آپ علاج کروانے کے باوجود مستقل بیمار رہتے ہیں اور اپنے مسئلے کا حل قرآنی وظائف، دعا یا قرآنی نقوش کی صورت میں چاہتے ہیں۔اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج نقش سورۂ الشوریٰ میں موجود ہے۔ سورۂ الشوریٰ کا تعویذ شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ روحانی علاج کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786