تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر آسائشیں حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن اگر ان کو کوئی ٹارگٹ دیا جائے تو یہ اپنے اس ٹارگٹ کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں اور ہر طرح کی مشکلات کاثابت قدمی سے سامناکرتے ہیں۔اس لئے تکون چہرے کے لوگ جب بھی کوئی کام کریں تو سبحان اللہ 120 بار ضرور پڑھیں۔اس کی برکت سے ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہونے لگیں گی۔اور اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو دیے گئے نمبرز پرہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786