ایسے افراد جو وہم،وسوسے،ڈر یا خوف کا شکار ہیں اور انہیں ہر وقت مقدس ہستیوں کے بارے میں منفی خیالات آتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے او ر وہ جلد از جلد اس کا علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایسے افراد کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا اور سورۂ البقرہ کا جادو کے اثرات کو ختم کرنے والا نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ہر قسم کی نحوستیں، جادو، آسیب، وہم، وسوسے اور دل میں ڈر اور بے چینی پیدا کرنے والے اثرات فوراً ہی ان کے دل و دماغ سے نکل جاتے ہیں۔ صرف ذہنی سکون، اطمینان اور خوشی کے جذبات باقی رہ جاتے ہیں۔ہر طرح کے غیر ضروری خیالات پوری طرح ختم ہو جاتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786