یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیزی ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس سے آپ لوگوں سے اپنا ہر جائز کام باآسانی نکلوا سکیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز رات کو سونے سے پہلے اپنی تصویر موبائل میں کھول کر شہادت کی انگلی سے اپنے ماتھے پر یَاوَدُوْدُ ۵ مرتبہ لکھنا ہے اور ۱۴ مرتبہ پڑھ کر اپنی تصویر پر دم بھی کرنا ہے۔ انشاء اللہ تین دن کے اندر لوگ آپ کو پہلے سے زیادہ عزت دینا شروع کر دیں گے اور آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے۔اگر آپ اسی اسم اعظم کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786