فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ ان کو دوست بنانا پسند کرتے ہیں۔جس جگہ یامحفل میں برج قوس کے لوگ موجود ہوں اس جگہ کی جان بن جاتے ہیں۔ برج قوس خواہ مرد ہو یا عورت ان میں محبت اور احساس کا جذبہ بہت زیادہ موجود ہوتا ہے۔نئی نئی جگہوں پر سیر و تفریح کرنا،اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنا وغیرہ ان کی شخصیت کو پراسرار بناتی ہیں۔ اپنے قریبی رشتوں کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔دوسروں کا دکھ درد محسوس کرنے والے ہوتے ہیں کسی کی مدد کرتے وقت گہری راز داری رکھتے ہیں تاکہ کوئی ان کی نیکی ضائع نہ ہوجائے۔لڑائی جھگڑوں سے دور رہتے ہیں۔برج قوس والے افراد زندگی کو کھل کر جینے کا ہنر بہت اچھیسے جانتے ہیں۔ان میں روپے پیسے کو بہت اہمیت دی جاتی ہیں۔شا ہ خرچ ہوتے ہیں اور اکثر یہ افراد لالچ ہی کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو دیتے ہیں۔یہ وجہ ہے کہ ان لوگوں کو زندگی میں مسائل کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔برج قوس والے افراد کو چایئے کہ وہ یَاعَلیمُ ُ کو روزانہ 340بارپڑھنے کا معمول بنا لیں۔ توایسے افراد کو زندگی بھر کسی بھی قسم کی کوئی پریشانییا نقصان نہ ہو گا۔ ہمارے روحانی سنٹر میں یَاعَلیم کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں جس کو گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو آپپر سے ہر قسم کے بداثرات ختم ہو جائیں گے۔نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786